طلسم بند

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جادو میں جکڑا ہوا، جو جادو یا کسی اسم کے اثر میں ہو، معمول۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جادو میں جکڑا ہوا، جو جادو یا کسی اسم کے اثر میں ہو، معمول۔